جکا ر تہ 15 نو مبر ( ایجنسیز) ا نڈ و نیشیا میں ہفتہ کی صبح 7.3 شد ت کا ز لز لہ ر یکا ر ڈ کیا گیا جس سے سو نا می کا خطر ہ ظا ہر کیا گیا ہے ۔ ا مر یکی جیو لو جیکل سر وے کے مطا بق‘ زلزلہ کو ٹا ٹر نیٹ کے شما ل مغر ب میں 154 کیلو میٹر کے ا حا طہ میں پیش آ یا جسکی گہرا ئی 47 کیلو میٹر اند ر
تھی ۔ ا بھی کسی کے مر نے یا نقصا ن کی کو ئی ا طلا ع نہیں ہے ۔ شمالی سلا وی جزیر ہ جو ز لز لہ کے مقا م سے کا فی قر یب ہے سو نا می سے ٹکر ا نے کی امید ہے‘ ایجنسی نے یہ با ت بتا ئی ۔ ا س با ت کا خد شہ ظا ہر کیا گیا ہے کہ چھ گھنٹو ں میں لہر یں تا ئیوا ن ‘ او کینا وا ( جا پا ن) ‘ پا پوا نیو گنی ‘ سو لو من جزیر ہ اور ما ر شل جز یر ہ میں پہنچ سکتی ہیں ۔